سیاست دانوں کی آڈیوز کیسے ریکارڈ کی جاتی ہیں؟
پاکستان کی سیاست میں اہم رہنماؤں کی مبینہ آڈیوز اور ویڈیوز لیک ہونے کا سلسلہ نیا نہیں۔ حال ہی میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور عمران خان سمیت کئی سیاسی رہنماؤں کی مبینہ آڈیوز لیک ہوئی ہیں۔ یہ آڈیوز کیسے ریکارڈ کی جاتی ہیں اور ریکارڈنگ کے لیے کون سی ٹیکنالوجی اور آلات استعمال ہو سکتے ہیں؟ جانتے ہیں ماہرین سے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 08, 2025
پاکستان میں الیکٹرک گاڑی خریدنا فائدے مند ہے یا نہیں؟
-
جنوری 07, 2025
ایک دن کشمیر کی سردی میں
-
جنوری 07, 2025
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں شدید برفباری
-
جنوری 06, 2025
’زندگی کے 25 سال ایک کمرے میں گزارے‘