ایک دن کشمیر کی سردی میں
کشمیر میں سخت سردی کا موسم چل رہا ہے جسے ’چلۂ کلان‘ بھی کہتے ہیں۔ جھیلیں اور آبشاریں ٹھنڈ سے جم رہی ہیں اور ہر چیز نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ یہ مناظر دیکھنے میں تو بہت خوب صورت ہیں لیکن اس ٹھنڈ میں زندگی گزارنا کتنا مشکل ہے اور کشمیری اس سرد موسم کو کیسے گزارتے ہیں؟ دیکھیے سرینگر سے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی اس دلچسپ رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 07, 2025
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں شدید برفباری
-
جنوری 06, 2025
’زندگی کے 25 سال ایک کمرے میں گزارے‘
-
جنوری 05, 2025
پانامہ کینال امریکہ کے لیے کیوں اہم ہے؟
فورم