امریکی شہر جہاں ٹریفک حادثات میں اموات نہیں ہوتیں
امریکی ریاست نیو جرسی کے شہر ہوبوکن میں ٹریفک حادثات میں ہلاکت کی شرح صفر ہے۔ یہ ایک ایسا شہر ہے جہاں جنوری 2019 کے بعد سے اب تک ٹریفک حادثات میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ امریکہ میں گزشتہ برس لگ بھگ 43 ہزار افراد نے ٹریفک حادثات میں اپنی جانیں گنوائیں لیکن ہوبوکن شہر نے ایسا کیا کیا جہاں گزشتہ پانچ برسوں میں گاڑیوں کی ٹکر کے واقعات میں ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی؟ جانیے ندا سمیر کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 17, 2024
کیا غزہ میں مکمل جنگ بندی کا کوئی امکان ہے؟
-
دسمبر 17, 2024
جنگ بندی کے بعد شمالی اسرائیل میں بعض شہریوں کی واپسی
-
دسمبر 16, 2024
پاکستان میں 22 سال سے پھنسی بھارتی خاتون کی وطن واپسی
-
دسمبر 16, 2024
ترکیہ شام میں اپنا اثر و رسوخ کیوں بڑھانا چاہتا ہے؟
فورم