کشمیر کے ہاتھ سے بنے قالین پر 'کیو آر کوڈ' کیوں لگایا جا رہا ہے؟
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے ہنرمند کاریگروں کے ہاتھ سے بنے قالینوں کی دنیا بھر میں مانگ ہے۔ لیکن ان کاریگروں کا شکوہ ہے کہ مشین سے بنے قالین کشمیری قالینوں کے نام پر فروخت ہو رہے ہیں۔ لیکن اب 'کیو آر کوڈ' کے ذریعے ہاتھ سے بنے کشمیری قالین کی پہچان کو ممکن بنایا جا رہا ہے۔ دیکھیے زبیر ڈار کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز