رسائی کے لنکس

جموں و کشمیر میں الیکشن کا پہلا مرحلہ کیسا رہا؟


جموں و کشمیر میں الیکشن کا پہلا مرحلہ کیسا رہا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:34 0:00

بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ بھارتی الیکشن کمیشن کے ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق ٹرن آؤٹ 60 فی صد کے قریب رہا۔ کشمیر میں پولنگ اسٹیشنز پر کیا ماحول تھا اور ووٹرز کیا کہہ رہے تھے؟ جانیے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG