رانا شمیم کے بیانِ حلفی پر سماعت: عدالتی کارروائی میں کیا ہوا؟
اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے متعلق بیانِ حلفی کی اشاعت کے معاملے پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت نے صحافی انصار عباسی اور رانا شمیم سمیت دیگر کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سات روز میں جواب طلب کیا ہے۔ آج کی سماعت کا تفصیلی احوال بتا رہے ہیں اسلام آباد سے عاصم علی رانا۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟