No media source currently available
امریکہ میں مستقل سکونت کیلئے صدر ٹرمپ کے پیش کردہ منصوبے سے امیگریشن نظام میں بنیادی تبدیلی متوقع ہے۔ نئے منصوبے کے تحت گرین کارڈ کیلئے خاندانی تعلق کی بجائے تعلیمی قابلیت اور ہنر کو ترجیح دی جائے گی۔ تفیصلات نخبت ملک سے۔