بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی انتظامیہ نے دکان داروں کو تجارتی مراکز اور دکانوں پر لازمی سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کی ہدایت کی ہے لیکن تاجر اس کی مخالفت کررہے ہیں۔ ان کا مؤقف ہے کہ جو کام حکومت کو کرنا چاہیے، اُس کا بوجھ دکان داروں پر ڈالا جا رہا ہے۔ تفصیلات دیکھیے سرینگر سے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔