اسکولوں تک رسائی نہ رکھنے والے طلبہ کے لیے 'انصاف اکیڈمی'
پاکستان میں دو کروڑ 28 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں جس کی ایک بڑی وجہ والدین کے پاس مالی وسائل کی کمی ہے۔ پنجاب حکومت نے ایسے تمام طلبہ کے لیے 'انصاف اکیڈمی' بنائی ہے۔ ای لرننگ کے اس پروگرام سے ہزاروں ایسے طلبہ مستفید ہو رہے ہیں جو اسکولوں کی بھاری فیسیں ادا نہیں کر پاتے۔ انصاف اکیڈمی کے بارے میں مزید جانیے ضیاء الرحمٰن کی رپورٹ میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟