کراچی: موت کا کنواں: زندگی موت کا کھیل
کراچی: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں سرکس کی روایات قدیم ہیں۔ جہاں عوام کی تفریح کے لئے ہر سامان مہیا ہوتا ہے وہیں 'موت کا کنواں' اس سارے سرکس کی جان سمجھا جاتا ہے۔ خطرناک کرتب موت کے کنویں میں موٹرسائیکل چلانے والے محمد عمران اپنے اس پیشے کے حوالے سے کیا بتاتے ہیں۔ دیکھیئے اس وڈیو رپورٹ میں: