تنقید فوج کے ادارے پر نہیں، جرنیلوں پر کرتے ہیں: علی وزیر
فوج پر تنقید کے الزام میں دو سال جیل کاٹنے کے بعد رہائی پانے والے رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کہتے ہیں کہ ہم نظریاتی تنقید کرتے ہیں جس کا بہت اثر بھی ہوتا ہے۔ فوج پر تنقید کرنے والے کچھ لوگوں نے بعد میں معافیاں بھی مانگیں لیکن ہم اپنے بیانیے پر قائم ہیں۔ ان کے بقول ہم نے ہمیشہ فوج کے ادارے پر نہیں بلکہ جرنیلوں کے کردار پر تنقید کی ہے۔ علی وزیر کا انٹرویو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز