نگراں وزیرِ اعظم کے لیے نام فائنل کر لیے، الیکشن مارچ 2024 تک جا سکتے ہیں: راجہ ریاض
اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمد نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم کے لیے نام فائنل کر لیے ہیں اور امید ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں کسی ایک نام پر اتفاق ہو جائے گا۔ ان کے بقول الیکشن میں تاخیر ہوسکتی ہے اور ممکن ہے کہ الیکشن مارچ 2024 تک ہوں۔ راجہ ریاض کا انٹرویو دیکھیے علی فرقان کے ساتھ۔