’اندازہ نہیں تھا کہ ڈرامہ بے بی باجی اتنا مقبول ہوگا‘
اگر آپ پاکستانی ڈرامے دیکھتے ہیں تو آج کل بے بی باجی سے ضرور واقف ہوں گے۔ ڈرامہ سیریل بے بی باجی اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے لیکن اس کی شہرت میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔ ساس بہو اور گھریلو جھگڑوں کی روایتی کہانی پر بننے والا یہ ڈرامہ اتنا مقبول کیسے ہوا؟ جانتے ہیں بے بی باجی کا کردار نبھانے والی اداکارہ ثمینہ احمد اور ان کی ’مظلوم بہو‘ سنیتا مارشل سے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟