ایران کے وزیرِ داخلہ احمد وحیدی نے پیر کو پاکستانی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ملاقاتوں میں رہنماؤں نے بارڈر مینجمنٹ کو بہتر بنانے پر اتفاق کیا۔ مبصرین ایرانی رہنما کے اسلام آباد کے دورے کو بلوچستان کی موجودہ صورتِ حال کے تناظر میں اہم قرار دے رہے ہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔
ایران کے وزیرِ داخلہ کی پاکستان آمد، بارڈر مینجمنٹ پر تبادلۂ خیال