رسائی کے لنکس

عراق: دوکار بم دھماکوں میں پانچ افراد ہلاک


عراقی عہدے داروں نے کہا ہے کہ شیعوں کے مقدس شہر کربلا میں دو کاربم دھماکوں میں کم ازکم چار افراد ہلاک اور لگ بھگ 50 زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس نے کہا ہے کہ پہلا بم دھماکہ پیر کے روز حضرت امام حسین کے روضے کے قریب ہوا۔

عہدےد اروں کا کہنا ہے کہ دوسرابم اس کے چند منٹ کے بعد قریب واقع ایک صوبائی دفتر کے پاس پھٹا۔

XS
SM
MD
LG