سی پیک کا دوسرا مرحلہ: کیا پاکستان چین کی سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے؟
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا منصوبہ اب دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنے حالیہ دورۂ چین کے موقع پر بیجنگ کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی تھی۔ لیکن اس مرحلے میں سب سے اہم سمجھے جانے والے دھابیجی انڈسٹریل زون میں بنیادی ترقیاتی کام اب تک نامکمل ہیں۔ کیا پاکستان چین کی سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے؟ جانیے محمد ثاقب اورخلیل احمد کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ