اسرائیل حماس جنگ: 'غزہ کے بچوں کے پاس وقت نہیں ہے'
حماس کے اسرائیل پر سات اکتوبر کو حملے کے بعد اسرائیلی فورسز کے غزہ پر جوابی حملے جاری ہیں۔ اس لڑائی میں غزہ میں مارے گئے افراد میں بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ غیر سرکاری تنظیم 'سیو دی چلڈرن' کے فلسطینی علاقوں کے لیے ڈائریکٹر جیسن لی کا کہنا ہے کہ اگر جنگ بندی نہ ہوئی تو آگے کی صورتِ حال کے بارے میں سوچنا بھی نہیں چاہتے۔ عائشہ خالد کی رپورٹ دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟