مغربی کنارے میں مقیم فلسطینیوں کا پُرتشدد کارروائیوں میں اضافے کا الزام
مغربی کنارے میں مقیم فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ سات اکتوبر 2023 میں اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد سے ان کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے جس کا مقصد انہیں علاقہ چھوڑنے پر مجبور کرنا ہے۔ البتہ اسرائیلی آباد کار کونسل نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم