No media source currently available
اسرائیل پر سات اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد شہری اب اپنی سیکیورٹی کے لیے فکر مند ہیں۔ اسی وجہ سے اسرائیلی شہری اسلحہ خریدنے اور اس کا استعمال سیکھنے میں بھی مصروف ہیں جب کہ اس رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مزید تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔