No media source currently available
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نیب کی عدالتیں، عدالتیں نہیں ہیں بلکہ یہ لوگوں کی سیاسی وفاداریاں تبدیل کرانے کے لیے بنائی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلے خود نہیں لکھتے بلکہ ان کے پاس فیصلے لکھے ہوئے آتے ہیں۔