امریکی حکومت کو ایران سے جوہری معاہدہ نہیں کرنا چاہئیے، جان بولٹن
یوکرین پر روس کے حملوں میں ایرانی ڈرونز کے استعمال کی تصدیق کے بعد سے امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کی ایران پر تنقید میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اس پس منظر میں ایران جوہری معاہدے کا مستقبل کیا ہوگا۔ اسی پر بات کی ہے وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ نے، امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان ۔ بولٹن سے
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز