واشنگٹن —
پاکستان میں برطرف وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد سے لاہور تک اپنی ریلی میں لوگوں سے خطاب کے دوران بعض اداروں پر نکتہ چینی کا سلسلہ جاری رکھا۔
سیاسی طور پر، اس سے کیا فائدے یا نقصانات ہوں گے اور ادارے خاص طور پر عدلیہ کس ردعمل کا اظہار کرے گی، اس بارے میں پروگرام 'جہاں رنگ' میں ممتاز سیاسی تجزیہ کار ڈاکٹر فاروق حسنات اور مسلم لیگ نون کے سینیٹر عبدالقیوم نے اپنی آرا کا اظہار کیا۔
ڈاکٹر فاروق حسنات کا کہنا تھا (منسلک آڈیو پر کلک کیجئیے):