رسائی کے لنکس

پانامہ پیپرز، جے آئی ٹی کی سماعت آخری مراحل میں داخل

'وائس آف امریکہ' کے پروگرام 'جہاں رنگ' میں دو ممتاز سیاسی تجزیہ کاروں، پشاور یونیورسٹی میں شعبہ سیاسیات کے سربراہ اے زی ہلالی اور 'پلڈٹ' کے سربراہ احمد بلال محبوب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ایسے میں جب پاکستان میں پانامہ پیپرز جےآئی ٹی کی جانب سے رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کیے جانے کا وقت قریب آتا جا رہا ہے، ملک میں یہ اضطراب بھی بڑھتا جا رہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے کوئی فیصلہ سنائے جانے کے بعد، سیاسی ماحول پر کیا اثر پڑے گا۔

'وائس آف امریکہ' کے پروگرام 'جہاں رنگ' میں دو ممتاز سیاسی تجزیہ کاروں، پشاور یونیورسٹی میں شعبہ سیاسیات کے سربراہ اے زی ہلالی اور 'پلڈٹ' کے سربراہ احمد بلال محبوب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

شرکا نے پروگرام میں سوالوں کے جواب دیے۔ اُن سے پوچھا گیا آیا ان معاملات میں سیاست کا بھی کوئی دخل ہے۔

جواب سننے کے لیے منسلک آڈیو رپورٹ پر کلک کیجئیے:

JR discussion: Final phase of JIT hearings
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:58 0:00

XS
SM
MD
LG