رسائی کے لنکس

فٹ بال ورلڈ کپ: کراچی میں گھروں پر امریکی جھنڈے

قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ کا آغاز اتوار کو ہو رہا ہے۔ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی اس کھیل کے جنون اور عشق میں مبتلا لوگوں کی کمی نہیں۔ کراچی کے وہ علاقے جہاں فٹ بال کھیلنے اور دیکھنے والوں کی بڑی تعداد موجود ہے وہاں اس کھیل سے محبت میں گلیاں اور محلے پسندیدہ ٹیموں اور ان کے کھلاڑیوں کی تصاویر سے سجا دی گئی ہیں ۔ ملیر کے ایک مقامی آرٹسٹ نے ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل ہی علاقے کو لوگوں کی پسند کے مطابق رنگوں سے بھر دیا ہے۔ کئی لوگوں نے اپنی پسندیدہ ٹیموں کے پرچم بھی گھروں پر لگائے ہوئے ہیں۔


XS
SM
MD
LG