رسائی کے لنکس

سال کی تیسری ’عید‘، کراچی جگمگا اٹھا

پاکستان میں جمعرات کو سال کی تیسری عید یعنی، ’عیدمیلاد النبیﷺ ‘ منائی جائے گی۔ اس حوالے سے پچھلے کئی دنوں سے تیاریاں جاری تھیں جو بدھ کو اپنے عروج پر پہنچ گئیں

میگا سٹی کراچی میں مساجد، اہم عمارتوں اور گھروں کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ برقی قمقوں سے سجایا گیا ہے۔ کار، موٹر سائیکلز اور دیگر گاڑیوں پر سبز پرچم اور خانہ کعبہ کی شبیہ والے اسٹیکر چسپاں کئے گئے ہیں۔

گھروں پر بھی سبز پرچم اور نعلین کی شبیہ والے پرچم لہرا رہے ہیں، مختلف علاقوں سے ریلیاں نکالی جا رہی ہیں اور سیرت النبی پر محافل کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

مزید ان تصاویر میں ملاحظہ کیجئے:

XS
SM
MD
LG