پاکستان میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومتی سطح پر ایک فائر وال انسٹال کرنے کے منصوبے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ یہ فائر وال ہے کیا اور اس کو استعمال کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر کنٹرول کس حد تک ممکن ہے؟ عاصم علی رانا کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید، پروگرام ہے خبروں سے آگے۔
فورم