فورتھ شیڈول: آزادی کی تحریک کا سبب بن سکتا ہے؟
فورتھ شیڈول پاکستان کے انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997 کا ایک حصہ ہے۔ اس قانون کے ذریعے حکومت ان افراد یا تنظیموں کی نگرانی کر سکتی ہے جن کے بارے میں شبہ ہو کہ وہ کسی دہشت گرد تنظیم کے لیے کام کرتے ہیں یا ان سے کسی قسم کا تعلق رکھتے ہیں یا ان کی سرگرمیاں ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما
فورم