رسائی کے لنکس

'لوگ کہتے تھے کوڑھ خطرناک بیماری ہے، ہم آپ کے قریب نہیں آئیں گے'


'لوگ کہتے تھے کوڑھ خطرناک بیماری ہے، ہم آپ کے قریب نہیں آئیں گے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:30 0:00

بھارت کے زیرِانتظام کشمیر میں برطانوی دور میں کوڑھ کے مریضوں کے لیے قائم ہونے والا اسپتال اب ان مریضوں کی مستقل رہائش گاہ بن گیا ہے۔ ان مریضوں میں سے بہت سے صحت یابی کے بعد اپنے گھروں کو لوٹ گئے مگر ایک بڑی تعداد ایسی بھی ہے جو اسی کالونی میں رہنا چاہتی ہے۔ زبیر ڈار کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG