رسائی کے لنکس

19:25

اسرائیل کا بیروت میں حزب اللہ کے میڈیا آفس پر حملہ

اسرائیل نے ایک فضائی حملے میں حزب اللہ کے میڈیا آفس کی عمارت پر حملہ کیا ہے۔

یاس حملے سے بیروت کے جنوبی مضافات میں واقع حزب اللہ کے میڈیا ریلشنز کے دفتر کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

حزب اللہ کے عہدے داروں نے بتایا ہے کہ اسرائیل کے حملے میں میڈیا آفس کا عملہ محفوظ رہا ہے۔

19:23

لبنان میں اسرائیل کے فضائی حملوں سے بیروت کا باشورہ قبرستان متاثر

18:59

اسرائیل کا بیروت میں حزب اللہ کے انٹیلی جینس ہیڈکوارٹر پر حملہ

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

اسرائیل کی فوج نے اپنی کارروائیوں میں حزب اللہ کی مزید تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیل کی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے جنگی طیاروں نے بیروت میں حزب اللہ کے انٹیلی جینس ہیڈ کوارٹرز کو پر حملہ کیا ہے۔

18:53

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG