رسائی کے لنکس

براہِ راست نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی عدم شرکت

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کے لیے تین سینئر ترین ججز کے نام کمیٹی کو بھیج دیے ہیں جن میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام شامل ہیں۔

XS
SM
MD
LG