رسائی کے لنکس

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا، توشہ خانہ ٹو میں اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے رہائی کے روبکار ملنے کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل سے رہا کر دیا۔

15:24 24.10.2024

‏توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ‏توشہ خانہ ٹو کیس میں احتساب عدالت کی سزا کے خلاف سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر لی ہیں۔

‏چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بنچ 29 اکتوبر کو اپیلوں پر سماعت کرے گا۔

XS
SM
MD
LG