نیویارک —
تعلیم کے حق میں آواز اٹھانے پر طالبان کی گولی کا نشانہ بننے اور امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد ہونے والی پاکستانی لڑکی ملالہ یوسف زئی کے والد ضیاء الدّین یوسف زئی نے وائس آف امریکہ کو ایک خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ وہ پاکستان واپس جانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملالہ کی صحت اب بہت بہتر ہے اور معمولی فزیکل تھیراپی کے علاوہ اس کا علاج مکمّل ہو چکا ہے۔
ملالہ کے والد نے اپنی بیٹی کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہال میں دیکھنے پر اپنے تاثرات بھی بتائے۔