کارپوریٹ سیکٹر میں ملازمین کے ذہنی مسائل کے حل کے لیے تھیراپی سیشنز
عالمی وبا کرونا وائرس کے دوران دیگر شعبوں کی طرح کارپوریٹ سیکٹرز میں بھی ملازمین کی ذہنی صحت متاثر ہوئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی بیشتر کمپنیاں اپنے ملازمین کی ذہنی صحت پر توجہ دینے کے لیے کوشاں ہیں۔ کارپوریٹ کلچر میں ملازمین کو نفسیاتی مدد کیسے فراہم کی جا رہی ہے؟ جانیے لاہور سے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز