وائس آف امریکہ کے الیکشن شو 'میرا ووٹ میرا مستقبل' میں کے تیسرے پروگرام میں میزبان محمد ثاقب نے نوجوانوں سے یہ جاننے کی کوشش کی کہ اعلیٰ تعلیم کے میدان میں پاکستان کہاں کھڑا ہے اور کیوں پاکستانی طلبہ بیرونِ ملک تعلیم حاصل کرنے کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں؟
میرا ووٹ، میرا مستقبل | اعلیٰ تعلیم کے میدان میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟
فورم