سولہ دسمبر 1971 کو مشرقی پاکستان میں تعینات پاکستان کے فوجی دستوں نے بھارتی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے تھے۔ اکہتر کی جنگ میں پاکستان کی فوجی حکمتِ عملی کیا تھی اور کیا فوج کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا؟ 1971 کی جنگ کی کہانی جانیے سابق فوجی افسران کی زبانی۔
سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال: ہتھیار ڈالنے کی کہانی، پاکستانی فوجیوں کی زبانی