نیپالی کوہ پیماؤں کا سردیوں میں کے ٹو سر کرنا کیسا رہا؟
نیپالی کوہ پیماؤں کی ایک ٹیم نے چند روز قبل پاکستان میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سرد موسم میں سر کیا تھا۔ ان مہم جوؤں سے پہلے دنیا میں کسی شخص نے یہ ریکارڈ نہیں بنایا تھا۔ نذر الاسلام آپ کو ملوا رہے ہیں ان نیپالی کوہ پیماؤں سے جو یہ کارنامہ انجام دینے میں کامیاب رہے۔ کے ٹو کو سر کرنے کا ان کا تجربہ کیسا رہا اور انہیں کن دشواریوں کا سامنا رہا؟ جانیے انہی کی زبانی۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟