اسلام آباد میں شہری بندروں سے پریشان
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے رہائشی ان دنوں بندروں سے پریشان ہیں۔ مارگلہ کی پہاڑیوں سے ملحقہ علاقوں میں بندروں کا راج ہے۔ یہ بندر گھروں اور دیگر مقامات پر گھس جاتے ہیں اور کھانے کی اشیا کو بھی اٹھا لیتے ہیں۔ شہری محکمۂ جنگلی حیات کو ان بندروں کی شکایات بھی کر رہے ہیں۔ مزید تفصیل نذرالاسلام کی رپورٹ میں۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز