رسائی کے لنکس

نیپال: احتجاجی مظاہرے میں دھماکے سے چار ہلاک


نیپال کے جنوب میں ہونے والے بم دھماکے میں کم ازکم چار افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ پیر کو جانکپور میں یہ دھماکا ایک مظاہرے کے دوران ہوا۔ یہ احتجاج میتھیلا اسٹرگل کمیٹی کے زیر اہتمام کیا جارہا تھا جس کا مقصد ملک کو وفاقی صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز کی مخالفت تھا۔

XS
SM
MD
LG