کرپشن کے مقدمات: اسرائیلی وزیرِ اعظم عدالت میں پیش ہوگئے
اسرائیل کے وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو اپنے خلاف فراڈ، رشوت اور دھوکہ دہی کے مقدمات پر ہونے والی عدالتی سماعت میں پیش ہوگئے ہیں۔ غزہ میں جاری جنگ کی وجہ سے نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کے مقدمات میں سماعت ملتوی ہو رہی تھی لیکن گزشتہ جمعرات کو ججز نے انہیں بیان ریکارڈ کرنے کے لیے طلب کر لیا تھا۔ تل ابیب سے مزید تفصیلات بتا رہی ہیں وی او اے کی نمائندہ نیلوفر مغل۔
فورم