پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کیسی ہے؟
پاکستان کے صوبے پنجاب کا سالانہ بجٹ آج پیر کو پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ نئی عمارت لاہور کے مال روڈ پر پرانی عمارت کے عقب میں تعمیر کی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیر 2006 میں شروع ہوئی تھی جو 15 برس بعد حال ہی میں مکمل ہوئی ہے۔ پنجاب میں نئے ایوان کی ضرورت کیوں پیش آئی اور یہ عمارت اندر سے کیسی ہے؟ دیکھیے اسد صہیب کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 05, 2025
پانامہ کینال امریکہ کے لیے کیوں اہم ہے؟
-
جنوری 04, 2025
یوکرین: فوجیوں کی بحالی کے لیے پہاڑوں پر بنایا گیا مرکز
-
جنوری 02, 2025
سابق صدر جمی کارٹر کے انتقال پر امریکی افسردہ
-
دسمبر 31, 2024
نیو ایئر پر دنیا بھر میں جشن لیکن پاکستان میں پابندیاں کیوں؟