رسائی کے لنکس

کی ویسٹ: امریکی ریاست فلوریڈا کا یہ جزیرہ پناہ گزینوں کا مسکن کیوں ہے؟


کی ویسٹ: امریکی ریاست فلوریڈا کا یہ جزیرہ پناہ گزینوں کا مسکن کیوں ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:18 0:00

امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوب میں جزیروں کی ایک طویل قطار ہے۔ سب سے آخری جزیرہ کی ویسٹ ہے اور اس کی لوکیشن اسے امریکہ آنے والے پناہ گزینوں کا پہلا اسٹاپ اور ٹھکانہ بنا دیتی ہے۔ بالخصوص کیوبا اور ہیٹی سے امریکہ آنے والے پناہ گزین یہیں آباد ہو جاتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی کیرولین پرسوٹی نے اس ویڈیو میں دکھایا ہے کہ کون وہاں رہ رہا ہے اور اس سے کی ویسٹ کا ماحول کیسے تبدیل ہو رہا ہے۔

فورم

XS
SM
MD
LG