چین کے علاقے سنکیانگ کے حراستی مراکز میں ایغور نسل کے بہت سے مسلمان زیرِ حراست ہیں۔ ان میں سے کئی ریاستی جبر سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے اور فرار ہو کر امریکہ یا کسی اور ملک پہنچ گئے ہیں۔ چین کے حراستی مراکز سے فرار ہونے والے ایغور مسلمانوں کی کہانی اس رپورٹ میں۔