رسائی کے لنکس

پاکستان میں گاڑی بھارت کی نسبت مہنگی کیوں؟


پاکستان میں گاڑی بھارت کی نسبت مہنگی کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:58 0:00

کہتے ہیں کہ گاڑی اب لگژری نہیں، بنیادی ضرورت بن گئی ہے۔ لیکن دیکھا گیا ہے کہ پاکستان کے اندر گاڑی خریدنا اس قدر آسان نہیں ہے جیسے پڑوسی ملک بھارت میں ہے۔ اسد اللہ خالد نے جائزہ لیا ہے کہ پاکستان میں گاڑیاں کیوں مہنگی ہیں اور بھارت میں گاڑی کی قیمت کیوں مستحکم ہے اور مڈل کلاس کی پہنچ میں ہے۔

XS
SM
MD
LG