پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ورلڈ بینک اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے اجلاس کے بعد واشنگٹن میں اعلان کیا کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا کیونکہ اس حوالے سے غلط فہمیوں کو دور کردیا گیا ہے اور موجودہ حکومت کو پاکستان کے زرمبادلہ کے موجودہ ذخائر سے بھی کم سطح کے ذخائر پر معیشت کو رواں رکھنے کا تجربہ ہے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟