کیا پاکستان میں حالیہ مہنگائى کی لہر صرف معاشی مسئلہ ہے؟
تجارتی خسارہ کم کرنے کی حکومتی پالیسی نے معیشت کا گلا گھونٹ دیا ہے۔ آئى ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے پاکستان کو خود پر بھروسہ دلانا ہو گا. جانیے ماہر معیشت ڈاکٹر اقدس افضل سے کہ کیا پاکستان اپنے قرضوں کو ری شیڈول کر سکے گا؟ 'معیشت، مشکلات اور ماہرین' میں وائس آف امریکہ کے اسداللہ خالد کے ساتھ گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری