رسائی کے لنکس

پاکستانی برآمدات 22 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں

پاکستانی برآمدات 22 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں
پاکستانی برآمدات 22 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں

وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان نے 22 ارب ڈالر کے سالانہ برآمدی ہدف کوعبور کر لیا ہے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے بھیجی جانے والی رقوم بھی گیارہ ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔

ایک مختصر سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ نے جمعرات کو اقتصادی صورت حال پر دی گئی ایک بریفنگ میں اِن تفصیلات سے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا آگاہ کیا۔

XS
SM
MD
LG