رسائی کے لنکس

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان موجود ہے، تجزیہ کار


پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان موجود ہے، تجزیہ کار
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:54 0:00

پاکستان کے اس سال ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات موجود ہیں۔ جرمنی میں مقیم سینئر صحافی شامل شمس کہتے کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان نے نہ صرف بیشتر نکات پر عمل کر لیا ہے بلکہ نئی حکومت نے سفارتی سطح پر بھی کہیں زیادہ سرگرمی دکھائی ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں

XS
SM
MD
LG