پاکستان کو خوراک اور معاشی بحران سمیت کئی چیلنجز درپیش
پاکستان میں حالیہ سیلاب سے نقصانات کا تخمینہ تقریباً 20 بلین ڈالرز سے تجاوز کر چکا ہے۔ سیلاب کے بعد ملک کو خوراک اور معاشی بحران سمیت بے گھر افراد کی آبادکاری جیسے کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں جانتے ہیں کہ معاشی ماہرین اور تاجر ان چیلنجز سے متعلق کیا رائے رکھتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز