رسائی کے لنکس

امریکہ میں پاکستانی سفیر کی تبدیلی کی اطلاعات کی تردید


حسین حقانی اپریل 2008 سے سیفر کے عہدے پر تعینات ہیں
حسین حقانی اپریل 2008 سے سیفر کے عہدے پر تعینات ہیں

پیر کو اسلام آباد میں جاری ہونے والے ایک مختصر بیان میں وزارت خارجہ نے امریکہ میں پاکستانی سفیر حسین حقانی کو تبدیل کرنے کی اخباری اطلاعات کی تردیدکی ہے۔

دفتر خارجہ کی ترجمان تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ سفیر حسین حقانی واشنگٹن میں اس منصب پر فائز رہیں گے ۔”اس حوالے سے ذرائع ابلاغ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔“

حسین حقانی کو وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی نے اپریل 2008میں واشنگٹن میں امریکی سفیر تعینات کیا تھا اور ان کا شمار صدر آصف علی زرداری کے انتہائی قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔

XS
SM
MD
LG