'پاکستان سیلاب اور معاشی چیلنجز کے ساتھ سیاسی عدم استحکام کا بھی شکار ہے'
واشنگٹن کے اسٹمسن سینٹر میں جنوبی ایشیا پروگرام کی ڈائریکٹر الزبتھ تھریلکڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان سیلاب اور معاشی چیلنجز کے ساتھ اب سیاسی عدم استحکام کا شکار ہے۔ اس کے علاوہ ٹی ٹی پی سے مذاکرات میں تعطل، سرحدوں کی صورتِ حال اور مبینہ طور پر بھتہ وصولی کے واقعات بھی باعثِ تشویش ہیں۔ ویڈیو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری